ریاض: سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر یمن کے حوثی باغیوں نے حملہ کرکے ایک طیارے کو نذر آتش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے ابھا ایئرپورٹ میں داخل ہوکر فائرنگ کردی اور اس دوران ہوائی اڈے پر موجود ایک طیارے کو بھی آگ لگا دی گئی۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post